International Women's Day 2021 | Aurat March Reality | Maliha Hussain Latest Interview



International Women’s Day 2021 | Aurat March Reality | Maliha Hussain Latest Interview
International Women’s Day 2021 | Women′s rights in Islam
#InternationalWomensDay #AuratMarch2021 #MalihaHussain

source

Check Also

Elon Musks family is STRANGE 👨‍👩‍👦‍👦💸 w OnlyJayus- #Shorts

Subscribe: https://bit.ly/30dW7xy | HIT THE LINK BUTTON | Turn on ALL post notifications! 🔔 Watch …

9 comments

  1. Abram Baloch

    Good

  2. Shahzad Alam Rajput

    ‎دیسی پلید پاکستانی لبرلز
    ‎خواتین کے مسائل اور
    ‎ہماری گھریلو خواتین کے مسائل بالکل متضاد ہیں۔ لبرل ہونا تو کوئی معیوب بات نہیں۔ آزاد خیال ہونے میں کوئی برائی نہیں مگر لبرل ازم کو بدنام کرنا اچھا نہیں۔ ہماری ایلیٹ کلاس خواتین کے مسائل ہمارا جابر معاشرہ اور مرد راج بالکل نہیں ہیں۔ یہ خواتین تو مردوں کو کچلتے ہوئے آگے نکل چکی ہیں۔ یہ جائیداد سے حصہ لینا بھی جانتی ہیں۔ یہ لڑنا جھگڑنا بھی جانتی ہیں۔ ان کو خود پر مکمل اعتماد ہے۔ ان کو قانونی چارہ جوئی کے راستے بھی معلوم ہیں۔ ان کا مسئلہ صرف ایک ہے اور وہ ہے مادر پدر آزادی حاصل کرنا۔ یہ یورپ سے متاثرہ دماغ ہیں انکا ایجنینڈا بواے فرینڈ گرل فرینڈ کا غلیظ کلچر عام کر کہ عورت کو گھر سے باہر نکالنا ہے تاکہ عورت کی تاک میں بیٹھے انہی جیسے ہوس زدہ کتے عورت پر حملہ کر کہ انکے جسم تک رسائی دلا سکیں ۔ یورپ سے متاثر ہونا بھی کوئی معیوب نہیں اگر یورپ یا مغربی سوسائٹی کے باقی پہلووں کو بھی اپنانے کا سوچیں جیسے کہ کسی پر الزام لگانا قابل تعذیر جرم ہے۔ کسی کو گالی دینا۔ مرد کو گھورنا بھی اور عوامی جگہوں پر غیر مناسب الفاظ کا استعمال وغیرہ وغیرہ

    ‎ایسی خواتین جو ہاتھ میں بیہودہ جملے لکھے پلے کارڈز اٹھائے وومن ڈے منا رہی تھیں وہ لبرل نہیں ہیں اکٽریت ان عورتوں کی ہے جو طلاق لے کر جسم فروشی کا دھندا کر رہی ہیں یا میڈیا کی مشہور طوئفیں ،۔ وہ کسی اور کے ایجنڈے کو ڈالر لے نافذ کرنا چاہتی ہیں

    ‎ان یونیورسٹی کی لڑکیوں ، بیوروکریٹس کی بیگموں، طلاق یافتہ ایلیٹ آنٹیوں کا مسئلہ اگر ان سے پوچھا جائے تو ان کی تان اسی پر بھی ٹوٹے گی کہ ہم کو بھی مرد کے برابر بیک وقت چار شادیوں کی اجازت دی جائے ۔۔۔

    ‎مجھے ہاتھوں میں اٹھائے ان پلے کارڈز کو پڑھ کر غصہ نہیں آیا بلکہ ہنسی آئی کہ ہمارے ہاں نفسیاتی مریضوں کو بھی اظہار رائے کی پوری اجازت ہے۔ ان پلے کارڈز پر لکھے جملوں میں ایک جملہ تو اخیر تھا

    ‎"میں کھانا گرم کر لوں گی بستر تم خود گرم کر لینا"

    ‎پتا نہیں ان خواتین کو مزید کتنی آزادی چاہیئے۔ سرکار سے گزارش ہے کہ ایک بل پاس کر دے جس کے مطابق عورت کو طلاق کا حق دینا لازم کر دیا جائے اور پھر یہ جب چاہیں اپنے جوتے بدل سکیں ۔۔۔

    ‎اس بل میں خواتین کو ہر وہ کام کرنے کی مکمل آزادی دی جائے جو کہ مغرب کی عورت کر رہی ہے۔ ان عورتوں کے والی وارث تو ہوتے نہیں جو ان پر کوئی روک ٹوک لگائیں اگر ہیں بھی تو وہ کر سکنے کے قابل نہیں۔ کچھ نہیں ہو گا ایسے قانون سے۔ جس کی تربیت ٹھیک ہے وہ ٹھیک رہے گا اور جس نے میڈونا بننا ہے وہ میڈونا بن جائے۔

    ‎شہری علاقوں میں مرد کی حیثیت گھر میں آئین پاکستان کی سی ہے۔ مانتے سب ہیں پر عمل کوئی نہیں کرتا۔ تو بہتر ہے آئین کو مکمل معطل کر کے مارشل لاء لگا دیا جائے۔ یوں تو خواتین نے گھروں میں مارشل لاء لگایا ہی ہوتا ہے تو پھر اس کو قانونی تحفظ دینے سے کیا جائے گا ؟

  3. PHUDEEEEEE zindabad

  4. Muhammad Salam Khan

    مرد عورتوں پر حاکم ہیں اس لیے کہ اللہ نے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے۔ (سورۃ النساء 34)

  5. Shelling kare na ab police wale jamia hafsa aur madaris p toh karte hai ye shelling penlun

  6. Yumm food Bites

    اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی ۔
    سورة الذاريات آيت نمبر 55

  7. media ,hamara ,80% israeli hai

  8. Gulam Mustufa

    Ghulmi karny kah bhut shuk hai…
    Sirf chant baigairat uraty hai…

  9. Aatif M Alam

    خواتین کا عالمی دن
    میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے
    👍خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *